دہشت گردیجرمنیہاناؤ کا بہادر ہیرو02:49This browser does not support the video element.دہشت گردیجرمنی02.07.20212 جولائی 2021جرمن شہر ہاناؤ میں ہونے والے نسل پرستانہ دہشت گردانہ حملے میں نیکولیسکو پؤن نے اپنا بیٹا ویلی ویوریل کھو دیا تھا۔ ویلی نے حملے آور کو روکنے کی کوشش کی تھی۔ اس کے والد کے مطابق اس نے ایک ہیرو کی طرح جان دی۔ لنک کاپی کریںاشتہار