ہزاروں مہاجر بچے غائب ہو گئے03:22This browser does not support the video element.12.07.201612 جولائی 2016جرمنی میں ہزاروں نو عمر مہاجرین پیسہ کمانے کی خاطر کسی کو بتائے بغیر ہی حفاظتی مراکز سے غائب ہو گئے ہیں۔ پیسہ کمانے کی کوشش میں ایسے زیادہ تر بچے منشیات کے اسمگلروں کے ہاتھ لگ جاتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار