1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

’ہمارا انتخابی نشان ہے نلکا، عوام کو اب نہ لے کوئی ہلکا‘

02:09

This browser does not support the video element.

18 جولائی 2018

پاکستان کے شہر کراچی ميں قومی اسمبلی کی نشست اين اے 243 سے آزاد اميدوار کی حيثيت سے اياز موتی والا ميدان ميں اتر رہے ہيں. جنہوں نے عوام کو درپيش مسائل کی عکاسی کے ليے بڑا ہی منفرد طريقہ کار اختيار کيا ہے۔ موتی والا کبھی نالے کے گندے پانی سے منہ دھوتے ہيں، تو کبھی آلودہ پانی پی کر علاقے کے رہائشيوں کی توجہ حاصل کرتے ہيں۔ ليکن کيا وہ کامياب ہو پائنں گے؟ کراچی سے ڈی ڈبليو کے نمائندے رفعت سعيد۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں