پاکستانہمارے پیارے مجرم ہیں تو عدالت میں لے جائیں، بلوچ مظاہرین03:02This browser does not support the video element.پاکستانسمیرا راجپوت10.01.202410 جنوری 2024پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے دھرنے کو تین ہفتے گزر چکے ہیں۔ ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کے لاپتہ کر دیے گئے پیاروں نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں لے جایا جائے۔ سمیرا اشرف کی رپورٹلنک کاپی کریںاشتہار