1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہمپ بیک وہیل کی تعداد میں اضافہ

03:21

This browser does not support the video element.

21 جنوری 2020

وہیل مچھلی کے تجارتی بنیادوں پر شکار پر 1985ء میں لگائی گئی پابندی کے سبب جنوبی افریقہ کے ساحلوں کے قریب ہمپ بیک یا کوہانی وہیل مچھلی کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ اس مخصوص وہیل مچھلی کی تعداد 95 فیصد تک کم ہو گئی تھی مگر اب ان کی بڑھتی ہوئی تعداد کو دنیا بھر میں پذیرائی مل رہی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں