1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہم جنس پرستوں کے حقوق کی مہم کے 50 برس، دنیا بھر میں پرائیڈ مارچ

01:41

This browser does not support the video element.

1 جولائی 2019

اختتام ہفتہ پر دنیا بھر میں پرائیڈ مارچ منعقد کیے گئے۔ 50 برس قبل نیویارک شہر میں اسٹون وال کے مقام پر ہونے والے پرتشدد واقعات ہم جنس پرستوں کے حقوق کے لیے مہم کا نقطہ آغاز ثابت ہوئے تھے۔ ایل جی بی ٹی افراد کے حقوق کو دنیا کے بہت سے ممالک میں تسلیم کیا جا چکا ہے مگر ایسے افراد ابھی تک شدید خطرات کا بھی شکار ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں