ہنگری میں پھنسے تارکینِ وطن01:43This browser does not support the video element.31.08.201531 اگست 2015ہنگری نے سربیا کے ساتھ ملنے والی سرحد پر جو خاردار باڑ بنانا شروع کی تھی، وہ مکمل ہو چکی ہے۔ اس کے ذریعے یہ ملک مہاجرین کی آمد کو روکنا چاہتا ہے لیکن جو مہاجرین ہنگری پہنچ چکے ہیں، اُن کے لیے وہاں سے نکلنا بھی مشکل ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار