سیاستہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے04:09This browser does not support the video element.سیاست14.09.201714 ستمبر 2017ہوٹل کا ایک کمرہ، بغیر چھت اور بغیر دیواروں کے۔ دو فنکاروں نے سوئس آلپس میں بارہ سو میٹر بلند ایک پہاڑی کی چوٹی پر ڈبل بیڈ پر مشتمل ایک ایسا کمرہ تیار کیا ہے جس کا منظر بے مثال ہے۔ اس جگہ پر مہمان، ستاروں کی چھاؤں میں سو سکتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار