سیاستہیلگو لینڈ ، جرمنی کا انتہائی خوبصورت جزیرہ04:19This browser does not support the video element.سیاست02.11.20172 نومبر 2017ہیلگو لینڈ مین لینڈ جرمنی سے لگ بھگ ستر کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ بہت سے ٹورسٹس یہاں ڈیوٹی فری شاپنگ کرنے آتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہاں کی سمندری حیات، نایاب پرندے اور قدرتی نظارے بھی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار