1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہینوور کا اسٹیڈیم ورلڈ کپ اسٹیڈیم

9 جون 2006

ہے نوور کے ورلڈ کپ اسٹیڈیم میں پانچ میچوں کا اِنعقاد ہو گا۔ عالمی کپ کے سلسلے میں اِس اسٹیڈیم پر لاکھوں یورو کی مدد سے تزئین کا کام مکمل کیا گیا ہے۔ اِس میدان میں اُنتالیس ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ ویسے میدان میں پچاس ہزار افراد بیٹھ سکتے ہیں لیکن عالمی کپ میں سیکیورٹی انتظامات کے تحت شائقین کی تعداد کم کر دی گئی ہے۔ پیالہ نما میدان کو چاروں طرف سے اور بلند کیا گیا ہے اور شفاف چھت نصب کی گئی ہے جو ضرورت پڑ

ہینوور کا اسٹیڈیم Niedersachsenstadion
ہینوور کا اسٹیڈیم Niedersachsenstadionتصویر: dfb

نے پر کھولی اور بند کی جا سکتی ہے۔


ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں