1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یمنی خانہ جنگی کی تباہ کاریاں

01:06

This browser does not support the video element.

7 مئی 2017

یمن کی خانہ جنگی کے نتیجے میں اس عرب ملک میں شہریوں، بالخصوص بچوں کی صورتحال انتہائی ابتر ہو چکی ہے۔ اس تنازعے کی وجہ سے کم ازکم دس ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ پانچ لاکھ سے زائد بچے کم خوراکی کا شکار ہیں۔ یہ ملک اب قحط کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں