معاشرہیمن میں پیغمبر اسلام کا جشن ولادت01:24This browser does not support the video element.معاشرہ10.11.201910 نومبر 2019آج دنیا کے کئی ممالک میں مسلمان پیغمبرِ اسلام کا یوم ولادت منا رہے ہیں۔ یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں یمنی شہریوں اور حوثی باغیوں نے بھی پیغمبر اسلام کے پیدائش کے جشن کی خصوصی تقریبات میں شرکت کی۔لنک کاپی کریںاشتہار