یورو کپ: جرمنی کا مقابلہ کروشیا سے
12 جون 2008
اشتہار
جرمنی نے یورو کپ میں اپنا پہلا میچ جیت کر اچھا آغاز کیا ہے اور آج کے میچ میں فتح کی بدولت جرمن ٹیم کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کرسکتا ہے۔ کروشیا کی ٹیم بھی اپنا پہلا میچ جیت چکی ہے۔