تجارتیورپیورپی امریکی تجارتی کشیدگی میں قدرے سکون01:06This browser does not support the video element.تجارتیورپ28.05.202528 مئی 2025امریکہ یورپی یونین سے درآمدات پر بڑی حد تک انحصار کرتا ہے۔ واشنگٹن اور برسلز نے ٹیرف معاہدے کی ڈیڈلائن مؤخر کرنے پر اتفاق کر لیا ہے، جس سے یورپی کاروباری منڈیوں میں قدرے سکون کی لہر پیدا ہوئی ہے، کم از کم فی الحال۔لنک کاپی کریںاشتہار