سیاستیورپی یونین کا سربراہی اجلاس، اہم فیصلے03:01This browser does not support the video element.سیاستافسر اعوان15.12.201715 دسمبر 2017یورپی یونین کا دو روزہ سربراہی اجلاس بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں ہوا ہے۔ اس اہم اجلاس میں یورپ کو درپیش مختلف مسائل پر بات چیت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ڈی ڈبلیو کے نیوز ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے بات چیت۔لنک کاپی کریںاشتہار