سیاستیورپی یونین کی سرحدوں کی بہتر نگرانی کا نیا منصوبہ03:17This browser does not support the video element.سیاستعاطف بلوچ28.10.201728 اکتوبر 2017یورپی یونین میں سلامتی کی صورت حال میں بہتری کے لیے جلد ہی اس بلاک کی سرحدوں پر مسافروں کے فنگر پرنٹس بھی لیے جایا کریں گے۔ چند حلقے اس اقدام کو انسانی حقوق پر حملہ قرار دے رہے ہیں۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو کے نیوز ایڈیٹر عاطف بلوچ کی اے ٹی وی سے گفتگو۔لنک کاپی کریںاشتہار