فطرت اور ماحولیورپ میں گرمی کی لہر02:26This browser does not support the video element.فطرت اور ماحول04.08.20184 اگست 2018یورپ بھر میں گرمی کی شدید لہر نے لوگوں کو پریشان کر دیا ہے۔ پرتگال اور سپین کے کچھ علاقوں میں درجہ حررات 45 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ اس مرتبہ یورپ میں گرمی پڑنے کا ریکارڈ ٹوٹ بھی سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار