یورپ کی طرف سے روسی تیل پر پابندیاں اور ان سے بچنے کے لیے روس کا حل
01:23
روس
7 دسمبر 2022
جی سیون اور یورپی یونین کی طرف سے روسی تیل پر عائد کی گئی پابندیاں لاگو ہو چکی ہیں۔ ان پابندیوں کا توڑ نکالنے کے لیے روس نے کیا حکمت عملی اپنائی ہے، دیکھیے اس ویڈیو میں۔