یوسف رضا گیلانی کا وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے آبائی شہر ملتان کا پہلا دورہ
5 مئی 2008
پاکستان میں مجموعی طور پر مہنگائی ، لوڈ شیڈنگ اور امن و امان کی مخدوش صورتحال پر ملتان میں بھی یوسف رضا گیلانی کو تلخ سوالات کا سامنا رہا۔
اشتہار
وزیر اعظم مخدوم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان کے موجودہ ابتر حالات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں اور نو منتخب حکومت پچھلی حکومت کا رونا رونے کے بجائے موجودہ صورتحال کو بہتر بنانے کے لئے کوشش کرے گی ۔