یونان کے لیے یورو کے بجائے گوئرو؟01:12This browser does not support the video element.15.05.201515 مئی 2015اگر یونان مقررہ وقت پر قرض کی ادائیگی نہیں کرتا تو دیوالیہ ہو جائے گا اور اس صورت میں اسے یورپی مشترکہ کرنسی یورو بھی ترک کرنا پڑے گی۔ لیکن یونان کی نئی ممکنہ کرنسی کون سی ہو گی اور اس کے یونانی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟لنک کاپی کریںاشتہار