1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

یونان: یورپ میں شرعی قانون

04:52

This browser does not support the video element.

7 جون 2018

یونان کے ایک علاقے کوموتینی میں بسنے والے مسلمان شرعی قوانین کے تابع ہیں۔ تاہم یونانی حکومت نے نیا قانون پاس کیا ہے کہ اس علاقے میں مقیم مسلمان اب شرعی اور جمہوری قوانین کے درمیان انتخاب کرسکتے ہیں۔ یہ اقدام خصوصاﹰ خواتین کے حقوق کے فروغ کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں