یورپیوکرائنی خواتین بھی روس کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار 02:16This browser does not support the video element.یورپ02.02.20222 فروری 2022جنگ جہاں تباہ کاریاں اپنے ساتھ لاتی ہے وہاں لوگوں میں اپنے ملک کی حفاظت کا جذبہ بھی بیدار کر دیتی ہے۔ ایسی ہی صورتحال یوکرائن میں بھی اس وقت ہے جہاں کی عوام روس کا مقابلہ کرنے کے لیے کمر کس چکی ہے۔ لنک کاپی کریںاشتہار