یورپ یوکرائن اور روس کے درمیان مسلح تصادم کے خدشات03:17This browser does not support the video element.یورپ10.12.202110 دسمبر 2021یوکرائن اور روس کی مشترکہ سرحد پر بڑھتے ہوئے تناؤ میں کسی مسلح تنازعے کے خدشات بڑھتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں ڈی ڈبلیو کے نِک کونولی نے مشرقی یوکرائن کے سرحدی علاقے کے لوگوں سے جاننا چاہا کہ وہ کیا سوچتے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار