جرمنییوکرائن پر روسی حملہ، دنیا بھر میں احتجاج01:39This browser does not support the video element.جرمنی25.02.202225 فروری 2022روس کی طرف سے یوکرائن پر حملے کے سبب پوری دنیا اس وقت پریشان ہے۔ اس کے خلاف لوگ احتجاجاﹰ سڑکوں پر نکلے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کسی جنگ نے دنیا میں کبھی کوئی مسئلہ حل نہیں کیا بلکہ جنگیں ہمیشہ جانی اور مالی نقصان کا موجب ہی بنتی ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار