1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
ٹیکنالوجییوکرین

یوکرائن پر روسی حملہ: سائبر جنگ کا منظر نامہ

03:52

This browser does not support the video element.

5 مارچ 2022

روس کا یوکرائن پر حملہ دوسری عالمی جنگ کے بعد یورپی براعظم پر اب تک کی سب سے بڑی جنگی پیش رفت ہے۔ لیکن موجودہ دور میں جنگیں صرف اسلحے ہی سے نہیں جیتی جا سکتیں، بلکہ سائبر حملے بھی اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔ دیکھیے روسی سائبر حملے غلط معلومات پھیلانے سے لے کر یوکرائینی بینکوں اور دیگر اداروں کو کیسے مفلوج بنا رہے ہیں۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں