سیاستیوکرینیوکرینی جنگ میں ڈرون طیارے اہم کیوں؟02:43This browser does not support the video element.سیاستیوکرین13.09.202213 ستمبر 2022آج کل جدید ڈرون طیارے جنگی صورتحال میں اہم ہتھیار تصور کیے جاتے ہیں۔ تاہم ضرروت پڑنے پر کھلونا ڈرون طیارے بھی جنگ میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں، جیسا کہ یوکرینی افواج نے ان عام ڈرون طیاروں کا استعمال کیا۔ میتھائیس بولنگر کی یوکرین سے رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار