یوکرینیوکرینی ڈرون حملے، روس کا اربوں ڈالر کا نقصان01:55This browser does not support the video element.یوکرین02.06.20252 جون 2025روس اور یوکرین کے نمائندے آج استنبول میں مذاکرات کرنے والے ہیں۔ اس ملاقات سے ایک روز قبل ہی روس کے اندر سائبیریا تک میں متعدد یوکرینی ڈرون حملوں میں روسی بمبار طیارے تباہ کر دیے گئے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ ان حملوں کی تیاری میں کئی مہینے لگائے گئے۔لنک کاپی کریںاشتہار