1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہیوکرین

یوکرین: جنگ سے خوفزدہ بچے

03:01

This browser does not support the video element.

9 مارچ 2022

روس کی جنگ نے یوکرینی بچوں کو شدید صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ وہ روسی گولہ باری سے خوف و ہراس کا شکار ہو جاتے ہیں۔ ہر وقت اپنے اہل خانہ کی فکر اور موت کا خوف انہیں پریشان کیے رکھتا ہے۔ کئی یوکرینی شہری اپنے بچوں کو مغربی ممالک روانہ کر رہے ہیں۔ اس وقت ہر دوسرا یوکرینی مہاجر ایک بچہ ہے۔

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی اہم ترین رپورٹ

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں