معاشرہبھارتیوکرین سے واپس لوٹنے والے بھارتی طلبہ03:00This browser does not support the video element.معاشرہبھارت09.03.20229 مارچ 2022روسی حملوں کے بعد یوکرین میں لگ بھگ بیس ہزار بھارتی اسٹوڈنٹس پھنس گئے تھے۔ زیادہ تر طالب علم سرحد عبور کر کے یوکرین کے ہمسایہ ممالک پہنچے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے انہیں وہاں سے وطن واپس منتقل کیا جا رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار