معاشرہیوکرینیوکرین: ماریوپول کے شہریوں کی تباہ شدہ گھروں میں واپسی02:33This browser does not support the video element.معاشرہیوکرینعرفان آفتاب روئٹرز کے ساتھ29.03.202229 مارچ 2022یوکرینی شہر ماریوپول میں روسی گولہ باری میں کمی کے بعد شہری اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ اس جنگ نے ان سے سب کچھ چھین لیا ہے اور بعض شہری صرف اسی بات پر مطمئن ہیں کہ کم از کم ان کی جانیں بچ گئیں۔لنک کاپی کریںاشتہار