یوکرین ميں جنگ سے فرانس کا کیا اقتصادی فائدہ ہو رہا ہے؟
02:53
This browser does not support the video element.
تنازعاتفرانس
12 اکتوبر 2024
فرانس ’وار اکانومی‘ یعنی جنگ سے جڑی معیشت میں زیادہ سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ بالخصوص سن دو ہزار بائیس میں روس اور یوکرین کے مابین شروع ہونے والی جنگ کے بعد سے فرانسیسی حکومت کییف کو عسکری سازوسامان مہیا کرنے لگی ہے۔