معاشرہیوکرین یوکرین میں جنگ کے باعث جانور بے گھر 02:45This browser does not support the video element.معاشرہیوکرین10.05.202210 مئی 2022یوکرین میں، جنگ نے صرف لوگوں کو ہی نقصان نہیں پہنچایا ہے بلکہ پالتو جانور بھی اس جنگ کی تباہ کاریوں کا شکار ہوئے ہیں۔ ان حالات میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت ان معصوم جانوروں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لنک کاپی کریںاشتہار