معاشرہیوکرینروسی فوج کی یوکرینی گاؤں میں تباہی کے نشانات03:11This browser does not support the video element.معاشرہیوکرین17.09.202217 ستمبر 2022یوکرین کی جوابی کارروائی کے سبب روس سے منسلک یوکرینی سرحد پر گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک سابقہ مقبوضہ علاقے میں ڈی ڈبلیو کے نامہ نگار نک کونولی نے ایسے لوگوں سے ملاقات کی جو اپنی زندگیوں کا دوبارہ آغاز کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار