یورپیوکرین نے بیرون ملک مقیم مردوں کے لیے پاسپورٹ خدمات معطل کردیں02:43This browser does not support the video element.یورپ01.05.20241 مئی 2024یوکرین کی جانب سے 18 سے 60 سال کے تمام مردوں کے لیے فوجی بھرتی کی رجسٹریشن لازمی قرار دی گئی ہے۔ بیرون ملک یوکرینی پاسپورٹ کی خدمات میں رکاوٹ بھی یوکرین کی اس نئی قانون سازی کے بعد سامنے آئی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار