سیاستیوکرینیوکرین پر روسی حملے کے دو برس مکمل03:27This browser does not support the video element.سیاستیوکرین24.02.202424 فروری 2024یوکرین پر روسی حملے کے دو برس مکمل ہو چکے ہیں۔ دو برس سے جاری اس جنگ میں ہزاروں فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ بے گھر ہونے والے افراد کی تعداد لاکھوں ميں ہے۔ سوال یہ ہے کہ یہ جنگ کس جانب بڑھ رہی ہے؟ لنک کاپی کریںاشتہار