یوکرینیوکرین پر روس حملے کو ایک ماہ گزر گیا 01:55This browser does not support the video element.یوکرین25.03.202225 مارچ 2022یوکرین میں مسلسل ایک ماہ سے جاری روسی بمباری سے پرامن زندگیاں تباہ ہو گئی ہیں۔ یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی نے دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ جنگ کی زبانی مذمت کے علاوہ یکجہتی دکھانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئیں۔لنک کاپی کریںاشتہار