سیاستیوکرینیوکرین کا جرمنی سے مزید اسلحے کا مطالبہ02:11This browser does not support the video element.سیاستیوکرین26.12.202226 دسمبر 2022یوکرین جنگ میں طوالت کی وجہ سے یوکرینی صدر مغربی ممالک سے مسلسل مطالبہ کر رہے ہیں کہ روسی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے انہیں مزید جدید دفاعی سازوسامان مہیا کیا جائے۔ یوکرین کا کہنا ہے کہ اس کے پاس دفاع کے لیے بھی اسلحہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار