تنازعاتیوکرینیوکرین کا روس پر امریکی ساختہ میزائلوں سے حملہ03:07This browser does not support the video element.تنازعاتیوکرین20.11.202420 نومبر 2024 یوکرینی فوج نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے امریکی ساختہ میزائلوں سے پہلی مرتبہ روسی سرزمین کو نشانہ بنایا ہے۔ واشنگٹن کی اجازت کے بعد ہی کییف حکومت نے یہ قدم اٹھایا ہے تاہم یوں یوکرین جنگ میں شدت پیدا ہونے کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا۔لنک کاپی کریںاشتہار