سیاستیوکرینیوکرین کو ایف سولہ طیارے جلد ملنے کی امید01:40This browser does not support the video element.سیاستیوکرین22.08.202322 اگست 2023امریکی ساختہ لڑاکا طیارے F-16 اسی کی دہائی سے نیٹو اور اتحادی ممالک کی فضائیہ کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اب ڈنمارک اور نیدرلینڈز ان فائٹر جیٹس کو اپ ڈیٹ کر رہے ہیں اور امریکہ نے انہیں یوکرین کو فراہم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار