سیاستیوکرینیوکرین کو ٹینک کیوں چاہیے ہیں؟04:57This browser does not support the video element.سیاستیوکرین28.01.202328 جنوری 2023مغربی ممالک نے یوکرین کو جدید ٹینک فراہم کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا ہے۔ روسی فوج کا مقابلہ کرنے کی خاطر یوکرینی فوج کو جدید فوجی سازوسامان کی ضرورت ہے۔ ماہرین کے مطابق اس تناظر میں ٹینک انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔ کیسے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔لنک کاپی کریںاشتہار