سیاستیورپیوکرین میں جنگ کے چار سال، کب کیا ہوا؟04:12This browser does not support the video element.سیاستیورپعرفان آفتاب24.02.202624 فروری 2026یوکرین پر روس کے حملے کے چار سال بعد بھی اس جنگ کے خاتمے کا بظاہر کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔ ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ دونوں طرف سے ہلاک، زخمی یا لاپتہ فوجیوں کی تعداد جلد ہی 20 لاکھ تک پہنچ سکتی ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار