1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
معاشرہیوگنڈا

یوگنڈا کی پہلی ٹرانس جینڈر خاتون

02:38

This browser does not support the video element.

11 فروری 2022

قلوپطرہ کامبوگو یوگنڈا کی ایسی پہلی ٹرانس جینڈرخاتون ہیں، جو اس اپنی شناخت کا کھلے عام اظہار بھی کرتی ہیں۔ اس افریقی ملک میں LGBTQ کمیونٹی کے زیادہ تر افراد حکام اور عوام کے جبر سے بچنے کی خاطر خفیہ زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ قلوپطرہ کا خیال ہے کہ ٹرانس جینڈر افراد کی شناخت کے بارے میں کھلے عام بحث نے کچھ لوگوں کو جنسی اقلیتوں کے حوالے سے زیادہ روادار بنا دیا ہے۔

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری سیکشن پر جائیں

ڈی ڈبلیو کی ٹاپ اسٹوری

ڈی ڈبلیو کی مزید رپورٹیں سیکشن پر جائیں