تنازعاتیوکرینیہ کھلونا گاڑیاں نہیں بلکہ حملہ آور ڈرون ہیں!04:02This browser does not support the video element.تنازعاتیوکرین01.01.20251 جنوری 2025فضائی اور بحری ڈرونز کے بعد اب ایسے ڈرونز بھی بنا لیے گئے ہیں، جو بری فوج کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتے ہیں۔ تاہم زمینی ڈرون ابھی بھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہیں۔ ڈی ڈبلیو کے میکس زینڈر کی مشرقی یوکرین سے رپورٹ۔لنک کاپی کریںاشتہار