سیاستیہ ہیرا آیا کہاں سے؟05:24This browser does not support the video element.سیاست19.07.201719 جولائی 2017اب ماہرین نے ایک ایسا طریقہ ایجاد کر لیا ہے، جس کی مدد سے یہ پتہ چلایا جا سکتا ہے کہ کون سا ہیرا یا کوئی دوسرا قیمتی پتھر کس کان سے نکالا گیا تھا۔ اس طریقہء کار میں ’مصنوعی ڈی این اے‘ کا کیا کردار ہے ؟ آئیے دیکھتے ہیں لنک کاپی کریںاشتہار