سیاستشمالی امریکہیورپ کا توانائی کا بحران، کیا افریقہ مدد کر سکتا ہے؟02:54This browser does not support the video element.سیاستشمالی امریکہ14.03.202214 مارچ 2022کینیا، جنوبی افریقہ اور گھانا سمیت کئی افریقی ممالک نے کھلے عام روس پر تنقید کی ہے اور یوکرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ لیکن اس براعظم کے بہت سے ممالک سیاسی اور اقتصادی وجوہات کے باعث عوامی سطح پر اپنی واضح پوزیشن نہیں پیش کر رہے۔لنک کاپی کریںاشتہار