تقسیمِ ہند کی تلخ یادیں آج بھی بہت سے لوگوں کے ذہنوں میں زندہ ہیں۔ شیر خان اور پروفیسر محمد سعید شیخ اُن افراد میں شامل ہیں جنہوں نے کم عمری میں ہجرت، مہاجر قافلوں کی آمد اور فسادات کا دور اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ تقریباً آٹھ دہائیوں بعد بھی وہ مناظر ان کی یادوں کا حصہ ہیں۔ دیکھیے عفیفہ نصراللہ کی رپورٹ۔