پاکستان میں ماہواری کے حوالے سے کھل کر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ تر نوجوان لڑکیاں اپنی بڑی بہنوں یا ماؤں سے صفائی ستھرائی اور ماہواری سے متعلق معلومات حاصل کرتی ہے۔ ایک پاکستانی خاتون ماہواری سے جڑے فرسودہ خیالات کو ختم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔