پاکستان میں ديگر افراد کی طرح ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے ارکان بھی پولیس کے تشدد کا شکار بنتے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کيے جانے والے تشدد کی روک تھام کے ليے اقدامات ناکافی ہيں، جس سبب ايسا کرنے والے حکام کو جواب دہ ٹہرانا مشکل ثابت ہوتا ہے۔