سیاستپاکستان احسن اقبال کے بیان نے ’چائے کی پیالی میں طوفان‘ برپا کر دیا01:59This browser does not support the video element.سیاستپاکستانبینش جاوید16.06.202216 جون 2022پاکستان دنیا بھر میں چائے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک ہے۔ یہ مشروب پاکستانیوں کی زندگیوں کا اہم جزو ہے۔ ملک کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا خیال ہے کہ کم چائے پینے سے ملکی معیشت کو فائدہ ہو سکتا ہے۔لنک کاپی کریںاشتہار