سیاستمشرق وسطیٰکییف کے بم شیلٹرز میں بچوں کی پیدائش02:48This browser does not support the video element.سیاستمشرق وسطیٰ15.03.202215 مارچ 2022صرف ایک ویک اینڈ پر کییف کے بم شیلٹرز کے زچہ و بچہ وارڈز میں اسی بچے پیدا ہوئے۔ جنگ کے باعث حاملہ عورتيں اور نومولد بچوں کی مائیں زیر زمین میٹرنٹی کلینکس میں رہنے پر مجبور ہیں۔لنک کاپی کریںاشتہار